My testimony (Urdu & English)
پاکستان میں رہنے والے بھنو بھائیوں کو میرا سلام.میں آج آپ کو دیکھ کر بہت خوش ہوں. خدا نے میرے دل میں پاکستان کیکلیسیا کے لیے بہت محبت رکھی ہے. مینے پاکستان کے بہت سے لوگوں کو لائو کلام سنایا ہے۔ میں آخر میں پاکستان کے لیےکلام بیان کوں گا۔اس سے پہلے ایک اپنی گواہی بتانا چاہتا ہوں۔جو مسیح کو قبول کر لیتا ہے وہ دوبارہ پیدا ہوا ہے۔پرانی چیزیںجاتی رہتی ہیں اور نئ چیزیں آ جاتی ہیں۔یہ میرے اور تمہارے لیے حقیقت میں ایک سچائی ہے۔میرا نام کانراڈ ناسٹروم ہے میںسویڈن کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا۔میں مسیح خاندان سے تعلق رکھتا ہوں۔ ہم وہاں بہت زیادہ خوش۔ تھے۔مجھے یاد ہے جب میںاتوار کو چرچ جاتا تھا۔میں چرچ کی سیلنگ کی طرف دیکھا کرتا تھا۔ اور وہاں پر سنہری الفاظ میں لکھا ہوا تھا۔خدا محبتہے۔تب میں صرف 10سال کا تھا۔اور مجھے یاد ہے کہ میرے دل میں ایک خیال تھا۔میں جاننا چاہتا تھا کہ خدا کون ہے اورمحبت کیا ہے۔مینے 19 سال سویڈن کی آرمی میں نوکری کی ۔مہں میں سویڈن کی آرمی کی اسپیشل فورسز میں شامل تھا۔مینے 15 سال آرمی میں ایک افسر کی حیثیت سے کام کیا۔میں اپنے ملک کی آرمی کا ایک اچھا سپاہی تھا۔میں اچھے سپاہیوںمیں سے ایک تھا ۔اور میرے بہت سے دوست تھے وہ سب مجھ سے محبت کرتے تھے اور وہ کہتے تھے کہ کانراڈ تم بہت اچھےہو۔اور اپنے اندر میں اکیلا اور مایوس تھا۔میں نے سب مذہبوں میں خدا کو تلاش کیا۔اسلام میں بدھا میں ہندوؤں میں لیکنیسوع مسیح کو تلاش نہ کر سکا تمام دوسرے مذاھب میں لیکن یسوع کو نہ پایا ۔2005 میں یسوع کے فضل سے میری زندگیمکمل بدل گئی۔میں نہیں جانتا تھا کہ میں نے کیا کرنا ہے۔میں سوچتا تھا کہ صرف خدا ہی مدد کر سکتا ہے۔لیکن میں 9 سالتک خدا کو تلاش کرتا رہا۔پھر مینے کہا ہاں میری ماں خدا کے بارے میں کچھ جانتی ہے۔میںنے اپنی ماں کو خط لکھا اور کہاکہ ماں میری زندگی میں بہت پریشانی ہے میں اس سے آزاد ہونا چاھتا ھوں مجھے نہیں معلوم کہ مجھے کہاں جانا ہے
میری ماں نے خدا کی محبت سے میری طرف دیکھا۔اور کہا کانراڈ تم کیسی آزادی چاھتے ہو۔میں نے کہا میں مکمل آزاد ہوناچاھتا ھوں۔میری ماں نے کہا تم خدا کے بارے میں کیا کہتے ہو ۔مینے کہا میں کچھ نہیں کہتا ۔میں نہیں جانتا کہ خدا کون ہے۔میری ماں نے الماری میں سے ایک کتاب نکال کر دی اور مجھے کہا اسکو پڑھو ۔مینے دعا کی اور اسکو پڑھنا شروع کیا۔ مینےمحسوس کیا کہ وہ محبت سے بھرا ہے۔یہ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ مینے خدا کو سب مذہبوں میں تلاش کیا لیکن نہ پایا ۔ایک راتسونے سے پہلے میں نے سوچا کہ جہاں میں ہوں ۔وہاں کوئی مستقبل نہیں ہے اور نہ ہی کوئی امید ہے صرف اندھیرا ہے جہاںمیں ہوں۔ اسی رات میں نے ایک خواب دیکھا مجھے ایک آواز آئ کانراڈ تم کیسے ہو کیا کر رہے ہو ۔ مینے ث میں مکمل مر چکاہوں۔اس نے کہا یہ خدا کی آواز ہے ۔3 ہفتے بعد میں ایک چرچ میں گیا اور ایک پادری کو اس بارے میں بتایا۔اور اسے بتایا کہمیری زندگی میں بہت زیادہ مشکلات ہیں ۔مینے اسے بتایا کہ میرے پاس سب کچھ ہے ماں باپ بہن بھائی اور دوست ۔لیکن پھربھی میں پریشان ہوں۔اس پادری نے کہا کہ تمہیں خدا کا شکر گزار ہونا چاہیے۔مینے کہا ہاں تم نے ٹھیک کہا شکریہ۔اسکےبعد میں اپنے کمرے میں آ گیا۔اور اپنے بیڈ کے پاس نیچے بیٹھ کر نماز پڑھنے لگا۔مینے کہا خداوند میں شکر گزار ہوں اپنے ماںباپ کے لیے اور میں شکر کرتا ہوں اپنے بہنوں بھائیوں اور بچوں کے لیے اور دوستوں کے لیے اور اپنی نوکری کے اور اپنے گھرکے لیے۔اور میری آنکھیں کھلیں تو سب کچھ بدل چکا تھا۔پھر مینے سوچا کہ سب کچھ میرے پاس ہے ۔مینے سوچا سب کچھ تومیرے پاس ہے لیکن پھر بھی مجھے کسی چیز کی خواہش ہے۔مینے کہا ہاں میرے دل کو محبت خوشی خدا اور اس کے لوگوںکی ضرورت ہے۔ مینے سوچا کہ کیوں مجھے خدا کی اور لوگوں کی ضرورت ہے ۔ ایک آواز آئ کہ تمہارے پاس زندگی نہیں ہے۔میں نے کہا کہ میں زندگی کو کیسے تلاش کروں۔اس آواز نے مجھ سے کہا کہ زندگی خدا کے بیٹے کے پاس ہے۔مینے کہا میرےپاس خدا کا بیٹا کیوں نہیں ہے۔اس نے کہا خدا کو سمجھو۔ اور پھر مجھ ایک بادشاہ کی ث میں بلایا گیا ۔وہاں پر بہت سےلوگوں کو بلایا گیا تھا ۔لیکن میں وہاں نہیں جانا چاہتا تھا۔یسوع کی آواز آئ کانراڈ تم کیوں نہیں آنا چاہتے ہو۔ میں نے اس آوازمیں محبت محسوس کی اور کہا ہاں میں آؤں گا میں آؤں گا۔اواز آئ تم نہیں آؤ گے۔تمیں بچانے والے کے پاس جانا چاہیے۔ پھرمینے اَپنے سر کو جھکا لیا خدا نے مجھے چھوا خدا کا پاک روح میرے دل میں آ گیا ۔میرے ہونٹوں ث ایک ہی بات تھی یسوعزندگی ہے یسوع زندگی ہے ۔اور اسی دم سب کچھ نیا ہو گیا ۔اگلے دن میں نے اپنی ماں کو خط لکھا۔مینے لکھا ماں یسوعزندگی ہے میں جان گیا ہوں۔ پھر خدا نے میری ماں کو کہا مینے اسکو لے لیا ہے۔ میں چرچ میں گیا اور وہاں میرے بھائی سامنےدعا کر رہا تھا۔ مجھے یاد ہے مینے گھٹنے ٹیک کر دعا کی۔اور میرا بھائی بھی میرے لیے دعا کرنے لگا ۔اس نے کہا خداوند میںاپنے بھائی کے لیے تیرا شکر ادا کرتا ہوں ۔اور جب وہ دعا کر رہا تھا تو مینے بھی دعا کی ۔تب مجھے لگا کہ خدا میرے ساتھکھڑا ہے
میرے بھائ نے مجھ سے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ آپ خدا کے بیٹے بن گئے ہو۔ اب کوئی مشکل نہیں ہے بلکہ خدا آپکے لیےمنصوبہ رکھتا ہے۔میں اس چرچ میں 6 ماہ جاتا رہا۔ خدا کے ساتھ میرا اچھا رشتہ بن گیا۔ ایک دفع جب میں پرستش کر رہاتھا تو مینے پاک روح کو دیکھا ۔اور مجھے روشنی دکھائی دی ۔اور اندھیرا ختم ہو گیا ۔اپریل 2006 میں آخر کار مینے یسوعمسیح کو تلاش کر لیا میں ساری رات دعا کرتا تھا ایک سیکنڈ بھی نہیں سوتا تھا اور میں یسوع سے کہتا تھا کہ جب تو اپنیبادشاہی میں جائے گا تو مجھ یاد کرنا۔صبح کو میری ماں اور باپ میرے پاس آئے ۔اور میری ماں نے کہا کہ جب رات خدا نےتمہارے لئے مجھ کہا ہے کہ کانراڈ اب تم واپس جاؤ ۔روشنی اندھیرے کو روشن کرے گی ۔مینے کہا ہاں میں یہی کروں گا۔ میریماں نے کہا اپنے سر کو جھکا لو میں تمہارے لیے برکت کی دعا کروں گی۔اور پھر میں ترکم کے جہاز میں سوار ہو گیا۔میںسارے سفر میں روتا رہا روتا رہا ۔کوئ امید نہ تھی۔جب میں اپنے کواٹر میں پہنچا خدا کا پاک روح میرے دل میں آ گیا۔جب میںاپنے کمرے میں داخل ہوا مجھے لگا کوئ پہلے سے موجود ہے۔مینے بائبل کو لیا ۔مینے سوچا کہ مجھے پیار کی ضرورت ہے ۔مینے سوچا کہ میں پیار کو تلاش کہاں کروں۔ پھر مینے کہا ہاں یسوع مسیح کے پاس ۔میں بیڈ کے پاس نیچے بیٹھ گیا اور وہاںمینے محسوس کیا کہ کسی طاقتور ہاتٹ نے مجھے چھوا۔خدا نے میرے گھٹنوں کو طاقت دی ۔کیونکہ خدا کا پاک کلام بیان کرتاہے کہ ہر گھنٹہ میرے آگے جھکے گا ۔تب میرے منہ سے ایک آواز آئ یسوع یسوع یسوع ۔اور میں جمپ لگا کر بیڈ پر بیٹھ گیا اورجب میں بیٹھا تو مجھے لگا کہ میں کسی کے ہاتھ پر بیٹھ گیا ہوں تب مجھے لگا کہ وہ ہاتھ یسوع مسیح کے ہیں ۔مینےمحسوس کہ وہ ہاتھ نرم اور طاقت والے ہیں ۔مینے بائبل کو اپنی چھاتی پر رکھ لیا ۔اور چھت کی طرف دیکھنے لگا اور مینےکہا پاک روح بائبل پڑھنے میں میری مدد کر ۔تب مینے اچانک بائبل کو کھولا ۔میں اچانک ہونے والے کام پر یقین نہیں کرتا ۔میںیسوع پر ایمان رکھتا ہوں۔ جب میں نے بائبل کو کھولا تو خدا نے مجھے کلام دیا ۔یوحنا 1:1 مینے پڑھنا شروع کیا ابتدا میںکلام تھآ اور کلام خدا کے ساتھ تھا ۔اور میں نے محسوس کیا کہ ایک روشنی میرے جسم میں داخل ہوئ اور میں یوحنا کیانجیل پڑھتا رہا ۔ ہر باب میرے لیے بابرکت تھا ۔جب مینے پڑ لیا تو مجھ لگا کہ پاک روح نہ صرف مجھ پر بلکہ میرے کمرے میںبھی ہے ۔اور پھر مینے ہر ایک کی طرح خدا کی محبت کو محسوس کیا۔ تب مجھے لگا کہ میرے اندر اتنی طاقت آگئی ہے کہسویڈن کی آرمی بھی میرا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ جب میں یوحنا 21باب میں پہنچا تو مینے دیکھا یسوع نے پطرس سے پوچھاکیا تم مجھ سے محبت کرتے ہو۔ اور یہی سوال مینے اَپنے لیے محسوس کیا۔ مینے کہا خداوند آ پ جانتے ہیں کہ میں آپ سےمحبت کرتا ہوں تب مینے اَپنے دل میں خدا کی محبت کو محسوس کیا۔اور میں نے دعا شروع کی اے خداوند مجھے بڑھا تب مینےاَپنے دل میں کچھ نیا محسوس کیا ۔یسوع خدا ہے ۔ مینے اپنی ماں کو کال کی اور کہا کہ ماں کیا تم جانتی ہو اب میں آزاد ہوںاور اس نے کہا ہاں مجھے کچھ گھنٹے پہلے ہی پتہ چلا ہے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے ۔ یسوع نے کہا جو مجھ پر ایمان رکھتاہے وہ مکمل آزاد ہے آج میری زندگی بدل گئی ہے مینے اپنی نوکری چھوڑ دی ۔اور میری عزت جاتی رہی ۔ اور کچھ دوست بھیچھوڑ کر چلے گئے۔لیکن مجھے کوئی غصہ نہیں۔ یسوع نے جو پہاڑی وعظ فرمایا متی 5 باب میں کردار کے بارے میں بتایا گیاہے جب تم میرے نام سے مانگو گے تو تم کو دیا جائے گا۔کچھ دوست میرے ساتھ دوستی نہیں رکھنا چاہتے تھے۔ میں رویا نہیںبلکہ خوش ہوں۔ آج ایک خزانہ میرے دل میں ہے ۔اور اس خزانے کا نام یسوع مسیح ہے ۔ خدا کی محبت میرے دل میں ہے مینےخدا کے لیے کچھ دوست کھوے مگر سارے نہیں ۔لیکن اب بھت سے نئے بن گئے ہیں۔ اب بہت سے دوست پاکستان میں ہیں جومجھ سے محبت کرتے ہیں اور میں ان سے محبت کرتا ہوں
یسوع مسیح میں ۔اب میں بنگلہ دیش میں اور کینیہ میں اور تنزانیا میں مشن ٹرپ کر چکا ہوں۔ اور جہاں میں جاتا ہوں سبمجھ سے محبت کرتے ہیں۔اگر آپکے پاس یسوع ہے تو آپ کچھ اور کھونے سے نا ڈریں یسوع میں ہمیشہ خوش رہیں۔میںپاکستان کے لوگوں سے محبت کرتا ہوں۔ مینے آپکے چھرے اور آنکھوں میں خدا کی محبت کو محسوس کیا ہے۔ میں جانتا ہوںکہ پاکستان میں مسیح زندگی گزارنا مشکل ہے آپ کو رد اور زلیل کیا جاتا ہے کیونکہ آپ مسیح کو مانتے ہیں ۔میں جانتا ہوں کہپاکستان کے بہت سے لوگ بھٹوں پر سخت کام کرتے ہیں ۔ہو سکتا ہے کہ آ پ اپنے دل میں سوچتے ہیں کہ ۔ خدا میں بھٹے پرمزدوری کرتا ہوں۔اور میں روز تھوڑی آمدن کماتا ہوں۔ اور یسوع آپکی وجہ سے لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں ۔ اور آپ سوچرہے ہیں کہ آپ کے پاس جو بائڈن ٹرمپ بشپ اور بل گیٹس ک جتنا پیسا نہیں ہے۔ آپ کو دعا کرنی چاہیے ۔ اور سب چیزوں کےلیے خدا کو بتانا چاہیے ۔جب آپ دیا کریں گے تو یسوع محبت سے آپکو دیکھے گا ۔اور کہے گا کہ میرے بیٹے میں جانتا ہوں کہتم سخت کام کرتے ہو میں جانتا ہوں کہ لوگ تمہیں میرے نام پر ستاتے ہیں ۔ ہو سکتا ہے یسوع آپکو دیکھ کر رو پڑے۔ اور اسکے بعد وہ آپکو خوشی غ دیکھے گا ۔اور وہ کہے گا کہ میرے بیٹے یہ نا بھول کہ تیرے پاس کیا ہے اور کیا نہیں ۔کیونک تم امیرہو جاؤ گے ۔تم اگر دنیا میں غریب ہو تو جنت میں خزانہ پاؤ گے۔ وہاں چور بھی نہ چرا سکے گا ۔ تم امیر ہو گے ۔ تم بھٹے سےآزاد ہو جاؤ گے۔ یاد رکھ میرے بیٹے تم آزاد ہو جاؤ گے۔ کیونکہ جو بیٹے پر ایمان رکھتا ہے وہ آزاد ہو جاتا ہے۔ اور وہ بوجھ اورسزا سے آزاد ہو جاتا ہے۔ آ خر میں خدا کہے گا میرے بیٹے کچھ لوگوں کے پاس بہت سے ہتھیار جہاز گنز اور بم کی طاقت ہےلیکن اے میرے بیٹے تم ان سب سے طاقتور ہو جاؤ گے۔ کیونکہ خدا اب تمہارے اندر رہتا ہے۔ ( میں دو منٹ میں ختم کروں گا ) میں آپکو بتانا چاہتا ہوں کہ خدا دوبارہ آنے والا ہے ۔ میرے سمیت جتنے ث لوگ مشکلات میں ہیں وہ پریشان نہ ہوں ۔ آسمان پرخزانہ ہمارا منتظر ہے ۔ ہمیں یسوع میں قائم رہنا ہے ۔میں پاکستان سے محبت کرتا ہوں
Recent Comments